وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یقین دہانی کرائی کہ ان کی حکومت بدعنوانی سے پاک ہندستان کی تعمیر کی اپنی کوششوں پرقائم ہے۔مسٹر مودی نے 500 اور ہزار روپے کے نوٹوں کو اچانک بند کرنے کے بعد بینک
میں جس تحمل اور
منظم طریقے سے لوگوں کے نوٹ بدلے جا رہے ہیں، اس پر خوشی
ظاہر کی۔مسٹر مودی نے کئی ٹویٹ کر کہا، یہ دیکھنا خوشگوار ہے کہ بڑے پیمانے پر
بھلائی کے لئے لوگ جوش و خروش، امنگ اور صبر کے ساتھ یہ عارضی تکلیف اٹھا
رہے ہیں